مع الجماعت
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - ساتھیوں کے ہمراہ، جماعت یا گروہ کے ساتھ، باجماعت۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - ساتھیوں کے ہمراہ، جماعت یا گروہ کے ساتھ، باجماعت۔